اپیل

مدرسہ كی سرگرمیوں اور خدمات كا دائرہ الحمد للہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے‏، جس كی وجہ سے اخراجات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے۔ مدرسہ كی تعمیرات بے حد ناكافی ہیں‏، مہمانان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم كی رہائش كے لیے كمروں اور درس وتدریس كے لیے درس گاہوں اور طالبات كے لیے تعلیم گاہ او ردارالاقامہ كی شدید ضرورت ہے۔ اس ضرورت كے پیش نظر مہندی باغ سے متصل ایك مقام پر گیارہ بیگہ كی مناسب اراضی كا سودا كرلیا گیاتھا‏،جس كا مابقیہ ادائیگی كرنے كے بعد تعمیری منصوبات كی شروعات كرنی ہے (ان شاء اللہ) اس لیے اہل خیر حضرات كی بھر پور توجہ كی ضرورت ہے۔

لہذا ہم امید كرتے ہیں كہ ان تعمیری اور تعلیمی منصوبوں میں حصہ لے كر اپنےاور اپنے آباؤ اجداد كے لیے قیامت تك جاری رہنے والا ثواب حاصل فرمائیں گے اور سامان آخرت مہیا فرمائیں گے۔ آپ كا ہر قسم كا تعاون ادارہ كی ترقی اور آپ كے لیے آخرت كی فلاح كا ذریعہ ہوگا۔ ان شاء اللہ۔

وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا

اسلام الحق اسجد

     مہتمم مدرسه عربيه إداره محموديه

بینک تفصیلات

Idara Mahmoodia

Bank A/c. No: 21032095900‎

Allahabad Bank Mohammadi Branch

Mohammdi Distt: Lakhimpur- Kheri 262804 (UP)India.‎