دار الاقامہ

‎ ‎طلباء کے علمی فکری اور عملی و اخلاقی تربیت کے لیے دار الطلبہ کی عمارت میں طلبہ کے قیام اور ان کی ہمہ وقت نگرانی کا معقول انتظام کیا ‏گیا ہے۔  اس اہم خدمت پر باصلاحیت مربیانہ صفات کے حامل اساتذہ کرام متعین ہیں۔