دار الاقامہ طلباء کے علمی فکری اور عملی و اخلاقی تربیت کے لیے دار الطلبہ کی عمارت میں طلبہ کے قیام اور ان کی ہمہ وقت نگرانی کا معقول انتظام کیا گیا ہے۔ اس اہم خدمت پر باصلاحیت مربیانہ صفات کے حامل اساتذہ کرام متعین ہیں۔