مطبخ

ادارہ محمودیہ نے غریب و نادار طلبہ کو مفت کھانا دینے کا انتظام رکھا ہے۔ ادارے کے مطبخ سے صاحب استطاعت طلبہ کو بھی واجبی قیمت لے کر کھانا فراہم کیا جاتا ہے؛ تاکہ ہر قسم کے طلبہ پوری یکسوئی سے تعلیمی مشاغل میں لگے رہیں۔طلبہ عزیز کودونوں وقت کھانے کے علاوہ صبح ناشتہ بھی دیا جاتا ہے کھانے کا معیار عمدہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔